آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات

راول پنڈی: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سےبرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریونے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کےمطابق اس ملاقات میں سیکیورٹی وباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آرنےبتایاکہ ملاقات میں خطے کی صورتحال پربھی بات کی گئی۔ سماء