بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی الگ انداز میں تصویر

نئی دہلی : معروف بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔

ہیلووین کے موقع پر جہاں لوگ نت نئے کپڑے پہنچ کر اس دن کی مناسب سے اظہار کرتے ہیں، تو کوئی خون آلودہ انداز اپنا کر اس دن کو مناتا ہے، تاہم ہالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کچھ الگ ہی انداز سے اس دن کو منایا۔

       

ہیلوین کے موقع پر ہالی ووڈ اداکارہ نے سپر مین کے کپڑوں میں سپر وومن بن کر تصویر کھینچی اور اپنے مداحوں کے ساتھ سماجی رابطے کی سائٹ پر شیئر کی۔ سماء

Halloween

costume

Sunny Leone

Tabool ads will show in this div