یورپالیگ؛مارسیل کے کھلاڑی کا پرستاروں پرتشدد

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/Marseille-star-Patrice-FootBall-Red-Card-FTG-03-11-.mp4"][/video]

نیو یارک:فٹبالر گيند کے بجائے فينز کو کک ماريں تو ريڈ کارڈ انہيں کک آؤٹ کرديتا ہے ۔ ایسا ہی کچھ یورپا لیگ میں ہوا۔

يورپا ليگ کا ميچ شروع ہونے سے پہلے فرينچ کلب مارسيل کے کھلاڑي پيٹرس ايورا تماشائيوں کي ہوٹنگ پرمشتعل ہوگئے ۔ اورجملے کے جواب ميں حملہ کرديا ۔ فينز کے پاس پہنچے اور جملےباز کو کنگ فو اسٹائل ميں لات دے ماري ۔

اس حرکت کے بعد ايورا کو ريڈ کارڈ دکھايا گيا اور غصيلے فٹبالر ميدان بدرہوگئے۔

پيٹرس کے ساتھ پيش آنے والا يہ پہلا واقعہ نہيں ۔ اس سے قبل دوہزار آٹھ ميں گراؤنڈ اسٹاف سے الجھنے پر چار ميچز کي پابندي کا سامنا کرچکے ہيں۔ سماء

red card

Europa League

Tabool ads will show in this div