قائداعظم کی اکلوتی اولادکی موت؛سوشل میڈیاپراداسی چھاگئی

 

ممبئی: قائداعظم کی اکلوتی بیٹی کی موت نے سوشل میڈیا پرصارفین کو اداس کردیا۔

دیناواڈیاکی موت کی خبر نے چندمنٹوں میں ٹویٹرپر ٹاپ ٹرینڈ کادرجہ اختیارکرلیا۔ ہزاروں صارفین نے دینا واڈیاکی وفات پر گہرے دکھ اور صدمے کااظہارکیا۔

 

قائد اعظم کی اکلوتی بیٹی دیناواڈیاانتقال کرگئیں

دینا واڈیا کی موت سے متعلق جس کوبھی اطلاع ملی،انھوں نے ٹویٹر کے ذریعے افسوس کااظہار کیا۔ سماء

 

quaid e azam

Dina Wadia

Tabool ads will show in this div