شاہ رخ خان اپنی سالگرہ پرفوٹوگرافربن گئے

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان آج اپنی 52ویں سالگرہ منارہے ہیںِ۔ ان کی بیٹی سہانا نے اپنے ڈیڈی کے لیےدوستوں کے ساتھ مل کرایک برتھ ڈے پارٹی رکھی جس میں فیملی کے علاوہ شاہ رخ کے شوبزکے قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ بالی ووڈ کے ان جگمگاتے ستاروں میں کترینہ کیف، کرن جوہر،عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترا، فرح خان اور بہت سے دیگر شامل تھے۔ پارٹی کی خاص بات یہ تھی کہ شاہ رخ خان خود سب کی تصاویر بناتے رہے۔

Alia bhatt

AliBaug

mannat

Tabool ads will show in this div