نواز شریف کے پنجاب ہاؤس پہنچنے کے مناظر
سابق وزیراعظم نوازشریف وطن واپسی کے بعد اسلام آباد ائر پورٹ سے اپنی رہائشگاہ پنجاب ہاؤس پہنچ گئے۔ نوازشریف لندن سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 سے وطن واپس پہنچے۔ انہیں وی وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا۔ نوازشریف اہم لیگی رہنماؤں کے ہمراہ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ کے راول لاؤنج سے پنجاب ہاؤس پہنچے