پی ٹی آئی نے ای سی پی سے انتخابی بیلٹ پیپرز کی تفصیلات مانگ لیں

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے عام انتخابات 2013ء کے بیلٹ پیپرز کی تفصیلات مانگ لیں، جہانگیر ترین نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔

چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کے نام خط میں پوچھا گيا ہے کہ انتخابات میں بیلٹ پیپرز کا آرڈر کس نے دیا؟، بل کتنا تھا اور کتنا ادا کیا گیا؟۔

پرنٹنگ کارپوریشن، سیکیورٹی پرنٹنگ پریس اور پوسٹل فاؤنڈیشن کے بل سے متعلق بھی تفصيلات مانگی گئی ہيں، خط میں مؤقف اختيار کيا گيا ہے کہ ملک کی دوسری بڑی جماعت ہونے کی حیثیت سے معلومات تک رسائی تحریک انصاف کا حق ہے۔ سماء

سی

پی

species

ای

Tabool ads will show in this div