بھیم پورہ میں دستی بم حملہ، بچوں سمیت 15 افراد زخمی
اسٹاف رپورٹ
کراچی : کراچی کے علاقے بھیم پورہ میں پولیس کے رہائشی کمپاؤنڈ پر دستی بم سے حملہ کردیا گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بھیم پورہ میں سالار کمپاؤنڈ پر دستی بم حملہ کیا گیا، ملزمان ہینڈ گرینیڈ پھینک کر فرار ہوگئے، واقعے میں 15 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ سماء
زخمی
MQM
compromise
gifts
بچوں
ambassador
تبولا
Tabool ads will show in this div