پولیو مہم؛والدین کو شریعت کی رو سے منانے کیلے ٹیمیں تشکیل

کراچی سمیت سندھ بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ پولیو مہم کے دوران مزاحمت کرنے والے والدین کو شرعيت کي رو سے بھی منانے کے لئے ٹيميں تشکيل دي گئي ہيں۔ تفصیلات بتا رہے ہیں نمائندہ سماء شفقت عزیز

polio campaign

Tabool ads will show in this div