گڈ لک بابا اینڈ لو یو پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں فاسٹ بالرمحمد عامرنے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے چار کٹیں حاصل کیں۔ خاص بات یہ تھی کہ ہوم گراؤنڈ پر عامر کا یہ پہلا انٹرنیشنل میچ تھا۔

میچ کے دوران جہاں دیہگر کھلاڑیوں کی بیگمات سوشل میڈیا پرخاصی متحرک رہیں ،وہیں عامرکی اہلیہ نرجس نے بھی اچھی شریک حیات ہونے کا پورا ثبوت دیا اور میچ کے دوران مختلف ٹویٹس سے اپنے جذبات کا اظہار کرتی رہیں۔

نرجس نے اپنی بیٹی کی ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے بچی کی جانب سے لکھا کہ ’’ میں اپنے بابا کے لیے سپر ایکسائیٹڈ ہوں، وہ پاکستان میں اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ گڈ لک بابا اینڈ لو یو پاکستان ‘‘۔

میچ کے اختتام پر عامر کی اچھی پرفارمنس پر بھی نرجس نے اللہ کا شکرادا کیا۔ سماء

3rd t20

NARJIS AMIR

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div