عمران خان کو بھی بکیزکی آفر
پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے والے سابق کپتان عمران خان نے سماء کے پروگرام اسپورٹس ايکشن ميں بڑا انکشاف کردیا۔ کہتے ہيں بکیز نے اُنہيں بھی آفرکی تھی مگر انہوں نے ٹھکرا دی ۔ عمران خان نے فکسنگ آفرمسترد کرنے پرکپتان سرفرازکو مبارکباد بھی دی۔ مزید کیا کہا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
IMRAN KHAN
bookie
Samaa sports action
تبولا
Tabool ads will show in this div