اسمبلیوں سے استعفیٰ، مصطفیٰ کمال کا الٹی میٹم
انيس قائم خانی نے فاروق ستار سے استعفیٰ کيوں مانگا، اس لئے کہ 22 اکتوبر کو فاروق ستار نے اعلان کيا تھا کہ اب کوئی بھی ساتھی پی ايس پی ميں گيا تو احتجاجاً استعفیٰ دے ديں گے، جس کے جواب ميں مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کيا کہ وہ متحدہ سربراہ کو استعفے پر مجبور کريں گے، پی ایس پی سربراہ کا الٹی میٹم کیا ہے آپ بھی سنیں۔
FAROOQ SATTAR
RESIGNATION
MUSTAFA KAMAL
Arshad Vohra
PSP
تبولا
Tabool ads will show in this div