ارشدہ وہرا ایم کیو ایم پاکستان پر پھٹ پڑے، سماء کو خصوصی انٹرویو

کراچی : پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونیوالے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا ایم کیو ایم پاکستان پر پھٹ پڑے، کہتے ہیں اپنے ہی لوگ اپنے ہی لوگ ذمہ داریاں پوری کرنے میں رکاوٹ بن رہے تھے، انہوں نے اعتراف کیا کہ عوام کے سامنے فیل ہوگیا تھا جس پر شرمندہ ہوں۔

ایم کیو ایم پاکستان چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے والے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ کا سماء کے نمائندے نے پہلا خصوصی انٹرویو کیا، کہتے ہیں منی لانڈرنگ کیس کا پارٹی چھوڑنے سے کوئی تعلق نہیں، بہت صبر سے کام لیا، اپنے ہی لوگ ذمہ داریاں نبھانے میں رکاوٹ بن رہے تھے۔

وہ بولے کہ عوام کے سامنے شرمندہ ہوں، عوامی مسائل کے حل میں ناکام ہوگیا تھا، ایم کیو ایم میں زیادہ تر لوگ مایوسی کا شکار ہیں۔ سماء

Arshad Vohra

PSP

deputy mayor karachi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div