راول پنڈی، گھر میں گیس لیکج کے دھماکے سے دو افراد زخمی
ویب ایڈیٹر:
راول پنڈی : راول پنڈی کے علاقے گلزار قائد میں گھر میں گیس لیکج کے دھماکے سے دو افراد بری طرح جھلس گئے۔
پولیس کے مطابق تھانہ ائیر پورٹ کے علاقے گلزار قائد میں واقع گھر میں دو افراد رہائش پذیر تھے کہ کچن میں گیس لیکج سے دھماکا ہو گیا، دھماکے سے گھر کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اورگھر میں موجود دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جنہیں پمز اسپتال کے برن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ سماء
زخمی
MQM
تبولا
Tabool ads will show in this div