تیسرا ٹی ٹوئنٹی؛باکسرعامرخان لاہورپہنچ گئے

باکسرعامربھي پاکستان اورسري لنکا کے درمیان تیسراٹی ٹوئنٹی ميچ ديکھنے لاہور پہنچ گئے۔ ان کا کہنا ہےکہ پاکستان ايک محفوظ ملک ہے۔ وہ پاکستان کا اصل اور بہترين چہرہ دنيا کے سامنے رکھنا چاہتے ہيں۔ يہ بھي کہا جلد پاکستان ميں انٹرنيشنل باکسنگ ليگ بھي ہوگي۔

3rd t20

boxer Aamir Khan

Tabool ads will show in this div