صیاد اپنے ہی دام میں آگیا،پشاورمیں دہشتگرد بم نصب کرتے ہوئے ہلاک

ویب ڈیسک:
پشاور : صوبائی دارالحکومت پشاور میں دہشت گرد بم نصب کرتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے ناصر باغ میں دھماکے سے مشتبہ شخص مارا گیا، علی الصبح ناصر باغ کی حدود میں دھماکا ہوا،پولیس کا کہنا ہے کہ فی الحال اس بات کی تصدیق نہیں کرسکتے کہ مرنے والا خود کش حملہ آور تھا یا بم نصب کر رہا تھا۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے بم نصب کر رہا تھا۔ سماء

میں

Economy

compromise

praises

heroes

share

pakistans

balance

Tabool ads will show in this div