تیسراٹی ٹوئنٹی؛کھلاڑیوں کو دیے جانے والے میڈلزتیار
لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں آٹھ سال بعد پاکستان اورسری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج شام 6 بجے تیسرے اورآخری ٹی ٹوئنٹی میں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گی۔ دونوں ٹیموں کوميچ کے بعد ديے جانيوالے ميڈلز تيارکرليے گئے۔ ڈیزائنرماجد نواز کا کہنا ہے کہ جب سري لنکن ٹيم پر حملہ ہوا تب بھي ٹرافي ميري ڈيزائن کردہ تھي اب بھي سري لنکا کي ٹيم کے لئے ميڈلز اور ٹرافي بنانے پر بہت خوش ہوں ۔ دیکھیے محمد قربان کی رپورٹ
3rd t20
Qaddafi Stadium Lahore
تبولا
Tabool ads will show in this div