عمران خان کی جانب سے سری لنکن ٹیم کوخوش آمدید

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کي جانب سے سری لنکن ٹیم کو خوش آمدید کہا گہاہے۔ عمران خان نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کی آمد سے پاکستان میں کرکٹ کو فائدہ ہوگا۔ سابق کپتان کا خصوصی انٹرویو آج شام پانچ بجے پروگرام اسپورٹس ایکشن میں نشر ہوگا۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

IMRAN KHAN

3rd t20

Samaa sports action

Tabool ads will show in this div