ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک بار پھر آمنے سامنے، ویڈیو دیکھیں

ن ليگ اور پيپلزپارٹي ايک بار پھر آمنے سامنے آگئی جیالے سینیٹر اعتزاز احسن نے لفظي گولے برسائے تو جواب ميں مشاہداللہ خان نے بھی اپنی توپوں کا رخ پيپلزپارٹی کی طرف موڑ دیا ۔ ویڈیو دیکھیں

PML N

AITEZAZ AHSAN

Mushahid Hussain

Tabool ads will show in this div