دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کی سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت

ابو ظہبی: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ قومی ٹیم کو سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ابو ظہبی کے شیخ زاہد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دی تھی۔

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں اپنے پچھلے میچ کے اسکواڈ کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہیں۔

پاکستان اسکواڈ

احمد شہزاد، فخر زمان، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، عماد وسیم، فہیم اشرف، شاداب خان، حسن علی اور عثمان احمد۔

سری لنکا اسکواڈ

دلشان مناویرا، گناتھی لاکا، پری یانجن، مہیلا اداوتے، سمارا وکراما، شناکا، پتھیرانا، کپتان تھیسارا پریرا، پراسانا، ادانا، اور سنجایا۔ سماء

2nd t20

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div