پشاوراین اے4؛خواتین کے پولنگ اسٹیشنزپرخوب گہما گہمی

پشاور کے حلقہ اين اے فور کے ضمني انتخاب میں خواتين بھی بھرپور حصہ لے رہی ہیں۔ حلقے ميں خواتين ووٹرز کے پولنگ اسٹیشنز میں خوب گہما گہمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ٹرن آؤٹ کے بارے میں بتارہی ہیں سماء کي نمائندہ فاطمہ نازش

by polls

POLLING

WOMEN VOTERS

NA 4

Tabool ads will show in this div