پشاوراین اے4؛ضمنی انتخاب میں قانون کی دھجیاں اڑادی گئیں

پشاورکے حلقہ اين اے چار ميں اليکشن کميشن کے قواعد و ضوابط دھرے رہ گئے ۔ ضمنی انتخاب کے دوران قانون کي دھجياں اڑائي جارہي ہيں۔ يونين کونسل چھبيس اخوند آباد ميں پيپلز پارٹي کے کارکن اسلحے کي آزادانہ نمائنش کررہے ہيں ۔ پولنگ اسٹيشن کے باہر مسلح گشت بھی کيا جارہا ہے۔

by polls

POLLING

NA 4

Tabool ads will show in this div