ایم کیو ایم کو ہم دفن کرکے رہیں گے، ویڈیو دیکھیں

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کہتے ہیں ایم کیو ایم بانی متحدہ کی تھی، ہے اور رہے گی، اس ایم کیو ایم کو ہم دفن کرکے رہیں گے، بانی متحدہ کی سیاست کا ہم نے خاتمہ کردیا تھا۔ ایم کیو ایم پاکستان نے انہیں زندہ کردیا، سماء کے پروگرام کھرا سچ میں مصطفیٰ کمال نے مخالفین کو کھری کھری سنادیں۔ ویڈیو دیکھیں

MUSTAFA KAMAL

pak sar zameen party

Pak Sar Zameen

khara such

Tabool ads will show in this div