فکسنگ آفر رپورٹ کے معاملے پر سرفراز احمد بول پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ فکسنگ آفر رپورٹ کرنے کا معاملہ میڈیا پر دیکھ کر گھبرا گیا تھا، لیکن اب سب ٹھیک ہے، میرا جو کام تھا کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری توجہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ پر ہے، خوشی ہوگی اگر سیریز جیت کر لاہور میں ٹرافی اٹھائی۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیئے

t20 match

Pakistan captain

fixing offer report

Tabool ads will show in this div