ریحام کی زبان اورگلائی کاموبائل کھلاتواوقات سامنےآجائےگی

Oct 25, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/Talal-Ch-Sc-Talk-Isb-25-10.mp4"][/video]

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہاہےکہ عمران خان کا اخلاقی کرپشن کاکیس باقی ہے،عمران خان نے اخلاقی طورپرکرپٹ ہے۔ریحام کی زبان اورگلائی کاموبائل کھلاتواوقات سامنےآجائےگی۔

اسلام آباد میں میڈیاسے بات کرتےہوئےطلال چوہدری نےکہاکہ ہماراپالاایک بے شرم سےپڑاہے،ریحام کی زبان اورگلائی کاموبائل کھلاتواوقات سامنےآجائےگی۔

طلال چوہدری نے کہاکہ جہانگیر ترین کےکیس میں لگتاہےکہ ملازموں نےمالک رکھاہواہے،جہانگیر ترین وائٹ کالرکرائم کاسرغنہ ہے۔

طلال چوہدری نے دعوی کیاکہ جہانگیرترین نےوائٹ کالرکرائم سےبھائی بہنوں کاحق چھینا۔ طلال چوہدری نےمزیدکہاکہ جہانگیرترین کہتےہیں کہ انکی آف شورکمپنی بھی حلال ہے۔ جہانگیرترین کاٹرسٹ اورتحفےبھی حلال ہیں۔

انھوں نے کہاکہ ہماری زبان مین تلخیاں ناانصافیوں کی وجہ سےآئیں،ناانصافیوں کاخاتمہ کردیں تلخی ختم ہوجائے گی۔

طلال چوہدری نےکہاکہ باپ کاسرجھکانےکیلئےبیٹی کوناحق مقدمات میں الجھایاجارہاہے۔ سماء

PTI

IMRAN KHAN

ayesha gulalai