ایم کیوایم پاکستان کے رہنما کے قتل کی سی سی وی فوٹیج

 

حیدر آباد : ایم کیو ایم پاکستان کے مقامی رہنما اور سیکٹر انچارج ڈاکٹر نوشاد کو قتل کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول ہوگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے دو ملزمان موٹر سائیکل پر سوار ڈاکٹر نوشاد پر فائرنگ کرکے فرار ہوئے۔ حملے میں ڈاکٹر نوشاد کو چار گولیاں لگیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

FOOTAGE

FAROOQ SATTAR

Dr.Naushad

shot dea

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div