ڈاکٹر عامر لیاقت کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے سابق رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پی ٹی آئی ترجمان فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں،

فیصل جاوید خان نے بتایا کہ کل بروز بدھ 25 اکتوبر کو ڈاکٹر عامر لیاقت کراچی میں پریس کانفرنس کے ذریعے پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ سماء

TV host

Dr Aamir Liaquat Hussain

Tabool ads will show in this div