مریم نوازنے والدہ کیلئے دعاؤں کی درخواست کردی

لندن:سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازدوبارہ اسپتال میں داخل ہوگئیں۔
کینسرمیں مبتلا بیگم کلثوم نوازپھرسے اسپتال میں داخل ہوگئی ہیں۔ بیگم کلثوم نوازکے دوبارہ سے اسپتال میں زیرعلاج ہونے کی اطلاع نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پردی۔
Ami is hospitalised again. Earnest request for prayers. https://t.co/3ufycfsDzF
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 24, 2017
ایک ٹویٹ کے جواب میں مریم نواز نے لکھا کہ ’’امی پھر سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، دعاؤں کی درخواست ہے‘‘۔
واضح رہے کہ بیگم کلثوم نوازگلے کے کینسرمیں مبتلا ہیں اورعلاج کے لیے لندن میں ہی مقیم ہیں۔ سماء
CANCER
MARYAM NAWAZ
Kulsoom Nawaz
kulsoom nawaz hospitalized
تبولا
Tabool ads will show in this div