فیصل مسجد گلابی ہوگئی
اسلام آباد: چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے حوالے سے اسلام آباد کی فیصل مسجد گلابی رنگ کی روشنیوں سے جگمگا اٹھی۔
اکتوبر دنیا بھر میں بریسٹ کینسر کے بارے میں آگاہی کے مہینے کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ پاکستان بھر میں پنک ربن کی جانب سے چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی مہم جاری ہے۔
اس سلسلے ميں پنک ربن پاکستان نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے تاریخی فیصل مسجد کی عمارت کو گلابی رنگ کی روشنیوں سے سجا دیا۔سماء
Pink Ribbon
Faisal Mosque
تبولا
Tabool ads will show in this div