سہیل احمد کے لواحقین سے ملاقات کیلئے وزیراعظم کا کل کراچی آنے کا اعلان

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کراچی : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سہیل احمد کے قتل پر ان کے لواحقین سے ملاقات کیلئے کراچی آؤں گا۔

ایم کیو ایم کے رہنماء بابر غوری سے وزیراعظم نواز شریف نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور کہا کہ وہ کل کراچی آرہے ہیں اور گورنر ہاؤس ميں سہيل احمد کے لواحقين سے ملاقات کريں گے۔

ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں سیکیورٹی اداروں کے سربراہوں کی جانب سے امن و امان کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دیئے جانے کا بھی امکان ہے۔ سماء

burger

eid

puppet

tragic

pregnant

Tabool ads will show in this div