ورکنگ باؤنڈر پر بھارت کی خلاف ورزیاں جاری، چار واہ سیکٹر میں فائرنگ

اسٹاف رپورٹ

راولپنڈی : بھارتی سیکیورٹی فورسز نے چارواہ سیکٹر میں ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی، فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیے کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سیالکوٹ میں چارواہ سیکٹر میں ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی، تاہم پاکستان رینجرز کی جانب سے بھرپور اور مؤثر جوابی کاروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔ سماء

خلاف

فائرنگ

resolve

Tabool ads will show in this div