کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، متعدد زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ میں ہزار گنجی کے علاقے کے میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں صبح آٹھ بجے کے قریب ہزار گنجی میں دھماکا ہوا۔ دھماکا پولیس موبائل کے قریب کیا گیا۔

 

دھماکے میں متعدد پولیس اہل کار زخمی ہوگئے، جب کہ دھماکے سے پولیس موبائل کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

دھماکے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے، جب کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی موقع پر پہنچ گیا ہے۔ سماء

police mobile

sabzi mandi

hazar ganji

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div