عمران خان کو مزار پر جانے سے نہیں روکا
وزيرداخلہ سندھ سہيل انور سيال کہتے ہيں کہ عمران خان کو لال شہباز قلندر کے مزار پر جانے سے نہيں روکا۔ پوليس نے صرف مسلح گارڈز کو روکا تھا۔ انہوں نے تحريک انصاف پر خاتون پوليس افسر سے بدتميزي کا الزام بھي لگا ديا۔