پت جھڑمیں کھلنےوالےگل

پشاور: پھول بہار ميں کھلتے ہيں ليکن کچھ پھول ايسے بھي ہوتے ہيں جو پت جھڑ ميں جوبن پر آتے ہيں۔

پھول اور بہار کا ساتھ تو ازل سے ہےليکن ضروري نہيں کہ پھول صرف فصل گل ميں ہي اپني بہار دکھائيں بلکہ کچھ پھول ہوتے ہيں جو خزاں کے رنگوں ميں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔ اوران کو گھروں ميں سجانا سبھي کي خواہش ہوتی ہے۔

پھولوں کي نگہداشت کرنے والوں کے لئے جتنے بہار کے پھول عزيزہوتےہیں اتنے ہي خزاں کے گل بھي محبوب ہوتےہیں ۔ان کي آرزو صرف پھولوں کي تازگي ہوتی ہے۔

ان نرسريوں ميں پھولوں کي خريدوفروخت پورا سال جاري رہتي ہے۔ سماء

AUTUMN

Tabool ads will show in this div