میچ فکسنگ کی پیشکش مستردکرنےپرکوچ پاکستانی کھلاڑی سےخوش

شارجہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنےاسپاٹ فکسنگ کے نئے معاملے پر حیرانگی کااظہار کیاہے۔

شارجہ میں میڈیاسے بات کرتےہوئے مکی آرتھر نے کہاکہ بکی کی آفر کا بروقت بتا کر پاکستانی کھلاڑی نے پوری دنیا کيلئے مثال قائم کی ہے۔

ہيڈکوچ  نے کہاکہ ميچ فکسنگ کا نیا معاملہ حیران کن ہے،کھلاڑی نے بروقت اطلاع دے کر قوانین پرعمل کیا۔

مکی آرتھر نے مزید کہاکہ پاکستان کے پاس بہترین بالنگ اٹیک ہے،سری لنکاکو کلین سوئپ کرنےکی کوشش کریں گے۔ سماء

MICKEY ARTHUR

5ODI

Tabool ads will show in this div