سانحہ پشاور میں زخمی طالب کی سن لی گئی

ویب ایڈیٹر:


پشاور/ اسلام آباد   :   گزشتہ سال سولہ دسمبر کو سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے طالب عملم احمد نواز کے علاج کیلئے تین کروڑ ساٹھ لاکھ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی گئی ہے، احمد نواز کو علاج کیلئے بیرون ملک بھجوادیا جائے گا۔  

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نے احمد نواز کے بیرون ملک علاج کیلئے تین کروڑ ساٹھ لاکھ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ پمز اسپتال کے تین رکنی میڈیکل بورڈ نے احمد نواز کو علاج کیلئے بیرون ملک بھجوانے کی سفارش کی تھی۔ سولہ دسمبر کو آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والا احمد نواز پمز اسپتال کے سرجیکل آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔ سماء

میں

زخمی

کی

decade

horse

shafqat amanat ali

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div