تھراتھوپیا بن گیا،غذائی قلت سے 34 بچے انتقال کرگئے

تھر پارکر: تھر میں غذائی قلت سے مزید ایک دن میں 9 بچے انتقال کرگئے

تھر کے علاقے مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور پیچیدگیوں کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، جہاںٕ ایک ماہ کے دوران انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد کی 34 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق تمام بچوں کی اموات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوئی ہیں۔ ان میں نومولود سے 4 سال کی عمر تک کے بچے شامل ہیں۔

بچوں کی اموات قبل از وقت پیدائش، وزن اور غذائیت کی کمی کے باعث ہوئیں۔ سماء

HEALTH

NEW BORN

Tharparker

malnourished

premature births

Tabool ads will show in this div