ڈبیو پر سنچری کرنے والے امام الحق کا پہلا ویڈیو پیغام
سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں ڈبیو پر سنچری کرنے والے پاکستانی بلے باز امام الحق نے شائقین کا شکریہ ادا کیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے عوام کو اپنے اصل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے متعلق آگاہ بھی کیا۔ ویڈیو دیکھیں