خلاف اسلام بات برداشت نہیں کروں گا
عوامي مسلم ليگ کے سربراہ شيخ رشيد کہتے ہیں اسلام کے خلاف بات کرنے والوں کا جينا حرام کرديں گے۔ سوال اُٹھایا کہ فضل الرحمان کہاں ہيں؟ عدالتی فیصلوں کا احترام نہیں تو ایسی جمہوریت اور اسمبلیوں کو نہیں مانتے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV