سری لنکن بلے بازوں کی وکٹیں گرنے کے مناظر
سری لنکن بلے باز پاکستانی بالرز کے سامنے بے بسی کی تصویر بن گئے۔ شارجہ میں آنیاں جانیاں لگی رہیں۔ پوری ٹیم ایک سو تہتر رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تھرمانے نے باسٹھ رنز بنائے جبکہ حسن علی نے تین وکٹیں اڑائیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV