کوئٹہ سے کراچی آنے کوچ کو حادثہ،سات مسافر زخمی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


وندر   :   کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ وندر کے مقام پر الٹ گئی حادثے ميں سات افراد زخمی ہوگئے۔

پوليس کے مطابق کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ وندر کے مقام پر تيز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتيجے ميں سات افراد زخمی ہوگئے جنہيں وندر اور حب کے اسپتالوں ميں منتقل کرديا گيا ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق چار زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ سماء

زخمی

burger

Tahir-ul-Qadri

Karan Johar

Tabool ads will show in this div