نیب کرپٹ ترین ادارہ ہے، شہباز شریف

خضدار: وزيراعليٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجھ سے کہا جاتا ہے کہ احتساب کريں لیکن يہ تو نيب کا کام ہے اور وہ کرپٹ ترين ادارہ ہے۔

خضدار ميں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے وزيراعليٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ماضی اور حال دیکھا جائے تو نيب کو سياسي مقاصد کے لئے استعمال کيا گيا۔

شہباز شریف نے کہا کہ پرویز مشرف دور ميں بھی نيب کيا کرتا رہا سوائے لوگوں کو اٹھانے کے؟۔ سماء

cm punjab

ACCOUNTABILITY

PERVEZ MUSHARRAF

corrupt organisation

Tabool ads will show in this div