کور کمانڈرز کانفرنس کل جی ایچ کیو میں ہوگی

اسٹاف رپورٹ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈر کانفرنس کل جی ایچ کیو راولپنڈی میں طلب کرلی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کے سیکیورٹی معاملات پر غور کیا جائے گا، کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔ سماء

marriage

جی

Abbottabad

ایچ

Tabool ads will show in this div