استعفیٰ دیکر آزادی کا سانس لیا، سابق گورنر پنجاب

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لندن : سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ استعفیٰ دیکر آزادی کا سانس لیا ہے، دوستوں کے مشورے سے جلد نیا سیاسی سفر شروع کیا جائے گا۔

چوہدری محمد سرور نے لندن میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں رہنے کے باوجود بیرون ملک پاکستانیوں کا مسئلہ حل نہیں کراسکے، گورنر کا عہدہ چھوڑ کر آزادی کا سانس لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ جلد نئے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔ سماء

transport

european

protect

Tabool ads will show in this div