حسن اورحسین نوازپرپاکستان کاقانون لاگونہیں ہوتا

وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الزامات جھوٹے بھی ہوں توعدالت کے سامنے پیش ہوناچاہیئے۔ مریم نواز اور کیپٹں صفدر کی پیشی کے موقع پراحتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف نے اہلیہ کی بیماری کے باعث استثنیٰ مانگا ہے۔ یہ بھی کہا کہ حسن اور حسین پر پاکستان کا قانون لاگو نہیں ہوتا۔مزید کیا کہا؟ سنیے

MARYAM NAWAZ

MARYAM AURANGZAIB

Pakitan

NAB court

charge sheet

hussain nawaz

panama case

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div