شہری کو لوٹنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو
کراچی کے علاقے بہادرآباد میں لوٹ مار کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہری کو آسانی سے لوٹ لیا گیا۔ مزید جانتے ہیں سماء کے نمائندے فیاض یونس سے
Get the latest news and updates from Samaa TV