لاہورٹی ٹوینٹی میچ؛ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/10/Cricket-Craze-Lhr-PKG-18-10.mp4"][/video]

لاہور: پاکستان اور سري لنکا کے لاہور میں ہونے والے ٹي ٹوئنٹي ميچ کيلئے ٹکٹوں کي آن لائن فروخت شروع ہوگئي ہے۔کرکٹ کے ديوانيوں نے ٹکٹ بک کرانا شروع کرديئے ہيں۔

لاہورميں ٹي ٹوئنٹي میچ کےلیےآن لائن ٹکٹوں کي فروخت شروع ہوگئی ہے۔تيسرےٹی ٹوئنٹی کےلئےلاہورمیں میدان لگےگا،ٹکٹوں کي آن لائن فروخت کےدوران کرکٹ فینزکاجوش وخروش دیکھنےلائق ہے۔

تيسرے ٹي ٹوئنٹي ميچ کے ليے آن لائن تين ہزار اور پانچ ہزار روپے کے ٹکٹس دستياب ہيں۔ سماء

PAKVSSRI

Tabool ads will show in this div