تھینک یو فار یورسروس کا نیا ٹریلر

لاس اینجلس : ہالی ووڈ فلم تھینک یو فار یور سروس کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

جیسن ہال کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک امریکی فوجی اہلکار اور خاتون اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو جنگ سے واپس آنے کے بعد سخت تناؤ اور اذیت کا شکار ہوجاتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں ہالے بینٹ،مائلز ٹیلر،ایمی شومر،کیٹ لین،ایرن ڈارک، اسکاٹ ہیز اور بریڈ بیئر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

جین ایونز اور این روارک کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 27اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سما

TROOPS

SOLDIERS

USA

US army

Salute

THANK YOU FOR YOUR SERVICE

war movie

Tabool ads will show in this div