ایف سی اہلکاروں کے ٹرک پر خودکش حملے کی ویڈیو

کوئٹہ : کوئٹہ میں سریاب روڈ شالکوٹ کے علاقے میں ایف سی اہل کاروں سے بھرے ٹرک پر خود کش حملے میں سات اہل کار شہید، جب کہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ٹرک میں 35 سے زائد اہل کار سوار تھے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سما

SUICIDE ATTACK

BLA

police mobile

police van

target attack

Tabool ads will show in this div