وزیر داخلہ نے رینجرز کی تعریف کے پل باندھ دیئے
وفاقی وزیر داخلہ نے آج رینجرز کی تعریف میں زمین آسمان ایک کر دئیے۔ منڈی بہاء الدین میں رینجرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ پندرہ دن پہلے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر خاصے برہم نظر آئے تھے۔